عابی مکھنوی
پیر، 1 جولائی، 2013
اگتے اگتے آخر سچ اگ جاتا ہے
دن لگتے ہیں جاں جاتی ہے عابی جی
اگتے اگتے آخر سچ اگ جاتا ہے
عابی مکھنوی
اتوار، 30 جون، 2013
یہ جو اندر کا سال ہے عابی
یہ جو اندر کا سال ہے عابی
یہ تو سارا ہی مون سونی ہے
عابی مکھنوی
منگل، 25 جون، 2013
وہ جو بچپن کا ایک موسم ہے
وہ
جو بچپن
کا ایک
موسم
ہے
سارے بچوں پہ کیوں نہیں آتا
عابی مکھنوی
وہ بھی تنہا
صحرا صحرا جلتے رہنا
پیر، 24 جون، 2013
عمر رواں
منگل، 18 جون، 2013
کاش کچھ کام کر لیا ہوتا
جمعہ، 14 جون، 2013
تھوڑی غیرت بکے تو کام چلے
جمعرات، 21 مارچ، 2013
آج تو جیت گیا اور میں ہاری سب کچھ
جدید تر اشاعتیں
قدیم تر اشاعتیں
ہوم
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
LinkWithin