عابی مکھنوی
پیر، 2 دسمبر، 2013
کوئی اِقبال سے کہہ دے کہ شاہیں مر گیا تیرا
خودی کو بیچ کر ڈُوبا ہے مَستی میں ترا مومن
جُنوں کو تابع عِشرت ممولہ کر گیا تیرا
اسیرِ زُلف و رُخسار و لَبِ جاناں ہوا مُسلم
کوئی اِقبال سے کہہ دے کہ شاہیں مر گیا تیرا
عابی مکھنوی
2 تبصرے:
Ilmi Land
8 ستمبر، 2020 کو 11:35 PM
بہت خوب
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
Unknown
22 جولائی، 2021 کو 11:30 AM
زُلف
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
LinkWithin
بہت خوب
جواب دیںحذف کریںزُلف
جواب دیںحذف کریں