جمعہ، 7 دسمبر، 2012

اسے کہنا دسمبر کا مہینہ تنگ کرتا ہے

دسمبر کے مہینے میں یہ دونوں ساتھ آتے ہیں 
اگر ہم اشک پی بھی لیں، مسلسل ناک بہتی ہے 
اسے کہنا دسمبر کا مہینہ تنگ کرتا ہے 
صدوری سرد شاموں میں ہمارے ساتھ رہتی ہے 

عابی مکہنوی



LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...