جمعرات، 3 دسمبر، 2015

"پی کے " چکھنے سے کُچھ نہیں ہو گا
"پی کے " دیکھو تو پیاس جائے گی
" رانگ نمبر " مِلانے والو سُنو !!
"لوڈ " ایزی کبھی نہیں ہوتا
اپنا " بیلنس " سنبھال کر رکھو !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...