عابی مکھنوی
جمعہ، 7 دسمبر، 2012
اسے کہنا دسمبر کا مہینہ تنگ کرتا ہے
دسمبر کے مہینے میں یہ دونوں ساتھ آتے ہیں
اگر ہم اشک پی بھی لیں، مسلسل ناک بہتی ہے
اسے کہنا دسمبر کا مہینہ تنگ کرتا ہے
صدوری سرد شاموں میں ہمارے ساتھ رہتی ہے
عابی مکہنوی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
LinkWithin
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں