جمعہ، 14 فروری، 2014

ویلنٹائن ڈے


 ہوس کو پُوجنے والے پُجاری آج نِکلیں گے
 محبت کا تماشہ ہے مداری آج نِکلیں گے 
لگیں گے نِرخ عِصمت کے جَمے گی ہر طرف بازی
 حیا سے کھیلنے والے جواری آج نِکلیں گے 
ہزاروں پھول سُولی پر چڑھیں گے آج پھر عابیؔ
 خُدایا رحم گُلشن پہ شِکاری آج نِکلیں گے عابی مکھنوی


Tags: Valentine day, poetry, urdu, shairi, muhabbat ka tamasha hai, aabi makhnavi,

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...