پیر، 2 دسمبر، 2013

تیریؐ زلفوں سے شب کو سیاہی ملی


تیریؐ زلفوں سے شب کو سیاہی ملی
 تیرےؐ دم سے ہے روشن مکاں لامکاں
تیرےؐ قدموں سے عرش بریں سرخرو
 لب کی جنبش سے بخشے گئے عاصیاں

عابی مکھنوی 




جمعہ، 19 جولائی، 2013

پاگل کتے چھوڑ رکھے ہیں ہم سب کی رکھوالی کو




پتھر سارے زنداں کی دیوار میں چن کر حاکم نے
پاگل کتے چھوڑ  رکھے  ہیں  ہم  سب  کی رکھوالی کو

عابی مکھنوی

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...