پیر، 2 دسمبر، 2013

اب یہ بانٹیں گے بوٹیاں لوگو ۔ ۔ ۔!


زر کے بچوں کے پیٹ میں ہیرے
اپنا سونا ہے روٹیاں لوگو ۔ ۔ ۔۔ ۔ !
خون سارا نچوڑ ڈالا ہے
اب یہ بانٹیں گے بوٹیاں لوگو ۔ ۔ ۔!


عابی مکھنوی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...