جمعہ، 9 اکتوبر، 2015

بوسیدہ کپڑوں میں ملبوس طوطے کے مالک کو بیس روپے دیے کہ ذرا قوم کی قسمت کا حال تو پوچھو اس سے ۔ ۔ ۔ مالک نے طوطے کو اشارہ کیا ۔۔ طوطا ٹس سے مس نہ ہوا ۔ ۔ طوطے کے مالک نے کہا اگلے ہفتے آنا ۔۔۔ آج جب پہنچا تو مالک بولا ۔۔۔ یہ لے اپنے بیس روپے ۔ ۔ ۔ تیری قوم کے چکر میں میرا طوطا گُونگا ہو گیا ہے ۔ میں نے پوچھا اس کے پروں کو کیا ہوا ۔ ۔ ۔ بولا ۔ ۔ اس کا ہاتھ سر تک نہیں پہنچتا اس لیے پر کُھجا کُجھا کر سوچ رہا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...