اک پن چکی کا منظر ہے
اک کچا کمرہ بوسیدہ !!
اک ٹاٹ کے پردے کے پیچھے
اک کچا کمرہ بوسیدہ !!
اک ٹاٹ کے پردے کے پیچھے
دیمک سے لدا اک دروازہ !!
کمرے کے اندر جالے ہیں
چند کرنیں ہیں شرمیلی سی
کچھ گرد فضا میں رقصاں ہے
اور ایک ترازو کونے میں !!
پانی کے روپ میں لمحے ہیں
اور لمحوں کی زد میں آ کر
گردش میں بھاری سِل بھی ہے
دانہ دانہ پستی گندم !!
چٹکی چٹکی رستا آٹا !!
اک پن چکی کا منظر ہے
اور عابی اس کے اندر ہے
اور عابی اس کے اندر ہے
کمرے کے اندر جالے ہیں
چند کرنیں ہیں شرمیلی سی
کچھ گرد فضا میں رقصاں ہے
اور ایک ترازو کونے میں !!
پانی کے روپ میں لمحے ہیں
اور لمحوں کی زد میں آ کر
گردش میں بھاری سِل بھی ہے
دانہ دانہ پستی گندم !!
چٹکی چٹکی رستا آٹا !!
اک پن چکی کا منظر ہے
اور عابی اس کے اندر ہے
اور عابی اس کے اندر ہے
Best casino site: bet365, 188bet, and many other
جواب دیںحذف کریںA detailed review of online casinos such as 22Bet, 188bet, 188bet, and luckyclub.live many other online games from Bet365 software.